خیبرپختونخوا،مزدوروں کی ماہانہ اجرت17ہزار500مقرر

پشاور: خیبرپختونخواحکومت نے مزدوروں کی کم سے کم اجرت17ہزار500مقررکرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے جویکم جولائی سے نافذ العمل تصورہوگا۔محکمہ محنت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہاگیاہے کہ اس نوٹیفکیشن کا اطلاق تمام نوعمر خواتین ،معمراورتمام طبقات پر ہوگاتمام … Continue reading خیبرپختونخوا،مزدوروں کی ماہانہ اجرت17ہزار500مقرر